Visitors since January 2022
Free Website Hit Counter
ایمان، انصاف، ایثار، علم، صحت اور ہنر
آزمائے ہوؤں کو ہرگز نہ آزمائیں ۔ جن کے دامن داغدار ہیں، ان کو ہرگز نہ آزمائیں

Mission to Build Pakistan Better



طاغوتی سیاست سے لاہوتی سیاست تک کا سفر پاکستان نظریاتی اتحاد کے ساتھ
ذکر آپ کا، فکر آپ کا، اور ثمر آپ کا
سوچ بدلو ووٹ بدلو ۔ تم ہو مجاہد پاکستان کے ۔ پاکستان کی تقدیر بدلو
اخلاقی معاشی سیاسی شعور
مضبوط محفوظ پاکستان کا ظہور
ہر پاکستانی کی واحد زمہداری
ریاست پاکستان سے وفاداری
جمہوریت کا متبادل نظام ۔ میرٹوکریسی نظام ۔ ٹیکنو کریسی نظام
کوششیں ہماری ۔ کامیابی اللہ کی

آج پاکستان ، مسلم امّہ اور دنیا کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔ ملک کے حالات کوئی شخص اکیلا صحیح نہیں کر سکتا ۔ اس کے لیے اللہ کی مدد، ایک اچھی ٹیم اور آپ لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے اس کا ساتھ دینا ہے ۔ فوج بھی ، عدلیہ بھی ، پولیس بھی ، علماٴ کرام بھی ، حکومت بھی ، عوام بھی ۔

انسانیت کے خلاف چلنے والے معاشی نظام ! انسانوں کی بہتری کرنے والے نظام سے تبدیل کرنا ضروری ہو گیا ہے

پاکستان نظریاتی اتحاد ( پی این آئی ) کا مقصد قرآن و سنّت و صحیح احادیث کی روشنی میں پاکستان میں استحکام اور پاکستان میں دکھی انسانیت کی خدمت ہے ۔

ہمارا مقصد قوت(پاور پالیٹکس) کی سیاست کو اخلاقی (مورال سیاست )  سیاست میں تبدیل کرنا ہے۔

ہمارا کام وہ ہے جو ایک عام انسان کسی کمی یا مجبوری کے سبب نہ کر سکا ان کے حقوق کی لڑائی لڑنا ہماری ذمہ داری ہے۔

آےٴ ہم سب ملکر اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں اور پاکستان کو قرآن و سنّت و صحیح احادیث کی روشنی میں مضبوط و مستحکم کریں ۔










Chairman Message:

Chairman_Message.pdf
The_most_important_issues_of_Pakistan





Voting Guideline:

ووٹ کا استعمال کیسے کریں ۔ سنیےٴ عالم دیں کو




PNI Official Website:

https://www.pnipk.com



ULOLALALBAAB Official Website:

https://albaabonlineshoppingcenter.pk



PNI Official Chanel:

PNI Official Chanel















































23-March - Pakistan Resolution Message:

! میری جان تو کچھ بھی نہیں

 سلام ان بہادر بیٹوں کو جو ہر وقت اپنے وطن پر قربان ہونے کو تیار رہتے ہیں۔ کبھی فضاوں میں  ہواؤں میں،کبھی تاریک سیاہ راتوں میں سمندر کی اتھا گہرائیوں میں، بپھری ہوئی موجوں میں، کبھی تپتے صحراوں میں دھکتے ہوئے سورج کی روشنی میں ہر رشتہ سے بلند اپنی مٹی کی خوشبو کے لئے اپنی جان وار دیتے ہیں۔ تو سلامت رہے تاقیامت رہے اے میری ارض پاک ترے وقار کے لئے میری جان کچھ بھی نہیں۔
ارشد نعیم چوہدری


14-August - Pakistan Independence Day:





6-September - Pakistan Defence Day:






Contact Twitter WhatsApp Email
----------------------------------------------- ----------------------------------------------- ---------------------- ------------------------------------------------
Pakistan Nazaryati Itihad @Pakistanideologicalalliance 96598505844 pakistanideologicalalliance92@gmail.com
Arshad Naeem Chaudhry @Arshadnaeemch1 96598505844 arshadnaeemch@gmail.com
Arshad Naeem Chaudhry @Arshadnaeemch1 923360343005 arshadnaeemch@gmail.com
Irshad Mahmood @GlobalRightPath 16473139679 irshad2000@gmail.com

https://www.pnipk.com

زندگی میں ایسا کوئی کام کر جاوٴں - دنیا ہمیں دعائیں دے گالیاں نہیں